پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:امریکی سعودی نواز دہشتگردو ہاتھوں شہید ہونے والے 4 عزاداروں کو سپر خاک کردیا گیا

shiakilling in karachiکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر پان منڈی میں گزشتہ شب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک ہی گھر کے تین افراد 50 سالہ محمد رضا ولدعلی کو ان کے دو بیٹو عباس رضا،اور کمیل رضا کو کھاردر کے علاقے پان منڈی میں شہید کردیا گیاتھا ۔جن کے نماز جنازہ بعد نماز ظہرین نمائش چورنگی پر مولانا شبیر میثمی کے زیر اقتدا ادا کی گئی ۔جبکہ تینوں شہیدوں کو میوہ شاہ قبرستان میں ہزاروں عزادروں کی موجودگی میں لبیک یاحسین علیہ السلام کی صداوں میں سپردخاک کیا۔جبکہ کے دوسری جانب آج صبح کراچی کے علاقے گلبر ک میں امریکی سعودی نواز دہشت گردوں کی فائرنگ سے 30 سالہ سید ظہیر عباس ولد سید نادر عباس شہید ۔شہید کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں ادا کی گئی ۔ جبکہ کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے محمد محسن انوار کاظمی کی میت کو کرچی منتقل کیا جاچکا ہے ۔شہید کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین انچولی میں بعد نماز مغرب ادا کی جائےُ گئی جب کے شہید کی وادی حسین قبرستان میں لبیک یاحسین علیہ السلام کے بلند نعروں کی صداوں میں سپرخاک کیا گیا جبکہ کے مجلس وحدت مسلمین ،شیعہ علما کونسل کے رہنماوں کو کہنا تھا شہر کراچی امریکی ایماء پر شیعہ نوجوانوں کی ٹارگٹ گلنگ کی جارہی ہے تو دوسری جانب شیعہ نوجوانوں کو بلاجواز گرفتار کیا جارہا ۔رہنماوں کا کہنا تھا حکومت نے یہ کھیل اگر بند نہ کیا تو پورے پاکستان میں ایوانوں کو گھیروں کریں گئے ان کا کہنا تھا ،ایس ایس پی سینٹرل عاصم قائم خانی کو گرفتار کیا جائے ۔جس نے جامع مسجد نورایمان کو تقدس پامال کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button