کراچی شہر شیعان علی علیہ کی مقتل گاہ بن گیا8 شیعہ شہید2زخمی
کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی اور سیاسی جماعت کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے بلال علی ولد شعبان علی شہید ۔ شہید بلال علی کو دوکان سے واپسی پر گارڈن کے علاقے لی مارکیٹ میں اپنی درندگی نشانہ بنایاجبکہ دوسری جانب نیو کراچی کے علاقے الیون سی میں تین سگے بھائی شیعہ نوجوان نثارعلی ،وحید علی ،اور ندیم علی پر دہشت گردوں کا حملہ نثار علی موقع پر شہید ۔جبکہ ندیم علی اور وحید علی شدید زخمی ہیں ۔
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق چوبیس گھنٹے میں کراچی شہر میں امریکی ایماء پر کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی اور کراچی سے تعلق رکھنے والی سیاسی جماعت کے دہشتگردوں نے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں بیگناہ سات شیعہ نوجوانون کو اپنی درندگی کا نشانہ بنایا قانون نافذکرنے والے ادارے دہشت گردوں کو گرفتار کرنے میں ناکام ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق کراچی شہر میں میں محمد رضا۔کمیل رضا،عباس رضا،کو کھاراد کے علاقے پان منڈی میں شہید کیا شہہید کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین خراسان روڈ پر ادا کی گئی جبکہ تینوں شہیدوں کو میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا جبکہ سید ظہیر حسین کو گلبر ک میں ملت بیکری پاس اپنی درندگی کا نشانہ بنایا شہید کی ناز جنازہ امام بارگاہ خیرالعمل میں ادا کی گئی جبکہ شہید کو لبیک یاحسین کی صداوں وادی حسین قبرستان میں سپر د خاک کیا ،کوئٹہ میں شہید ہونے والے محمدمحسن کی میت کو کراچی لایاگیا جن کی نماز جنازہ امام بارگاہ خیر العمل میں ادا کی گئی ۔شہید کو وادی حسین علیہ ا لسلام قبرستان میں سپرخاک کیا گیا جبکہ گولیما میں شہید ہونے والے سید ذاہد حسین اورلی مارکیٹ میں شہید ہونے والے بلال علی کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہرین خانوادوں کی مشاورت سے ادا کی جائے گئی ،