پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی :شیعہ نوجوان عبدالوحید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید

shia walpaperنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شیعہ نوجوان عبدالوحید زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں مورخہ 26 سمتبرامریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے نیو کراچی بدھ بازار سے آتے ہوئے 3 شیعوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا تھا جن میں ایک شیعہ نثار علی موقعے پر شہید ہوگیا تھا جبکہ دو مومنین زخمی ہوئے تھے ان زخمیوں میں سے ایک مومن عبدالواحید ولدد محمد پنال زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے آج شہید ہوگئے۔ عبدالواحید ولدد محمد پنال کا جسد خاکی سول اسپتال سے فاطمیہ غسل خانہ منتقل کیا جارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button