مشرق وسطی

بحرین، قیدی بچوں کو رہا کرنے کا مطالبہ

بحرینی سیکورٹی فورس کے ہاتھوں میں گھروں پر حملے اور تین بچوں کی گرفتاری کے بعد انٹرنیشنل رائٹس اینڈ فریڈم گروپ نے ایک بار پھر حکومت بحرین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بچوں کے ساتھ ظالمانہ برتاؤ سے گریز کرے۔
انٹرنیشنل رائٹس اینڈ فریڈم گروپ، عالمی فوجداری عدالتی اتحاد کا رکن بھی ہے۔
واضح رہے کہ بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے حال ہی میں جاسم عبدالجلیل حسن، علی حسین عبداللہ اور حسین علی نامی تین بچوں کو گرفتار کر کے جیلوں میں بند کر دیا ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button