مشرق وسطی

جن طاقتوں نے داعش کو تشکیل دیا وہی شامی کردوں کو مسلح کررہی ہیں

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مغربی ممالک پر شامی کردوں کی حمایت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن ممالک نے داعش کو تشکیل دیا تھا وہی آج شام کے کردوں کو مسلح کررہی ہیں۔

ترکی کے صدر اردوغان نے کہا کہ جن ممالک نے داعش کی حمایت کی وہی آج کردوں کی حمایت کرہری ہیں۔ ترکی کے صدر نے کرد تنظیموں پی وائی ڈی اور وائی پی جی کو دہشت گرد تنظیم قراردیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے سابق صدر اوبامہ نے بھی اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا اور موجودہ صدر بھی دوسرے ناموں سے کردوں کی حمایت کررہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button