مشرق وسطی

شام پر امریکی فضائی حملہ

امریکی کمان میں دہشت گردی کے خلاف نام نہاد مہم کے تحت بدھ کے روز مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے علاقے پر کئے جانے والے فضائی حملے میں کم از کم تئیس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
شام پر کئے جانے والے اس قسم کے حملوں میں اب تک سیکڑوں شامی شہری جاں بحق و زخمی ہو چکے ہیں۔
حکومت شام نے گذشتہ تین برس کے دوران امریکہ کی زیرکمان کئے جانے والے اس طرح کے حملوں پر بارہا احتجاج اور اعلان کیا ہے کہ امریکہ کا یہ اتحاد، شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرتا ہے اور ان دہشت گرد گروہوں کے خلاف نام نہاد مہم کے بہانے وہ شامی شہریوں کا قتل عام کرتا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button