مشرق وسطی
شامی فوج کی دمشق کے علاقہ غوطہ غربی میں پیشقدمی جاری
شامی فوج کی لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد کے قریب علاقہ غوطہ غربی کی جانب پیشقدی جاری ہے اس علاقہ میں وہابی دہشت گرد موجود ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج کی پیشقدمی بیت جن قصبہ کی جانب جاری ہے ۔ شامی فوج نے اس علاقہ پر توپخانہ سے بھی گولہ باری کی ہے یہ علاقہ دمشق کے مغرب میں واقع ہے۔