کراچی میں شیعہ نسل کشی میں کالعدم دہشت گروہ قاری سعید گروپ ملوث ہے
شیعت نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بدنام زمانہ تکفیری دہشت گردقاری سعید گروپ شیعہ نسل کشیمیں مصروف عمل ہے موقر زرائع نے شیعت نیوز کو بتایا ہے کہ کراچی کے ضلع وسطعی کے بعض علاقوں مین شیعہ جوانون کے قتل مین قاری سعید گروپ ہے ۔یہ گروپ تقریبا چودہ دہشت گردوں پر ملوث ہے ۔یہ دہشت گرد کالعدم لشکر جھنگوی کالودم سپاہ صحابہ کے لیے کام کررہے ہیں ۔یاد رہے کہ قاری سعید کا اصل تعلق کالعدم جیش محمد سے ہے ،اس کا نام پہلی مرتبہ امریکی یہودی صحافی ڈینٹل پرل کے قتل کے بعد دنیاکے سامنے آیا تھا اس کے بعد پنجاب مین بعض امریکی نوجواں شہری گرفتار کیے گئے تھے انہیں دہشت گردی کی تربیت دینے والوں میں قاری سعید کا نام بھی شامل تھا
2008 میں قید سے رہائی پانے کے بعد قاری سعید وزیر ستان چلاگیا تھا ۔وہاں اس نے کالعدم لشکر جھنگوی کے ساتھ اتحاد کرلیا اور اپنا گروپ تشکیل دیا ۔ان سارے تکفیری دہشت گرد گروہوں مین نکتہ مشترکہ ہے اور وہ یہ کہ وہ خود کو بدنام زمانہ دہشت گرد گروہ طالبان اور القاعدہ سے منسوب کرتے ہیں