پاکستانی شیعہ خبریں

اورکزئی ایجنسی: مسافر بس پر بم دھماکہ، 3شیعہ شہید، متعدد زخمی

shia walpaperطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے اورکزئی ایجنسی کلایا کے مقام ایک مسافر گاڑی پر بم دھماکہ کیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق بم دھماکے کے نتیجے میں 3 شیعہ شہید ہوچکے ہیں۔

مزید تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے ایک مسافر بس کو کلایا کے مقام زریدر روڈ پر نشانہ بنایا ہے پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد پک اپ گاڑی میں نصب تھا، جیسے ہی مسافر بس پک اپ گاڑی کے سامنے سے گزری تو گاڑی میں نصب دھماکہ خیز مواد کو ریمونڈ کنڑول سے اْڑادیا گیا۔ بم دھماکے کے نتیجے میں اب تک 3 شیعہ شہید ہوچکے ہیں جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو قریبی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button