پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ :امریکی سعودی نواز تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے حاجی حسین شہید

breaking newsشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرکولر روڈ پرامریکی سعودی نواز کالعدم طالبان سپاہ صحابہ اور لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ دوکاندار حاجی حسین شہید ہوگئے ۔
شیعہ مومن کو دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب حاجی حسین سرکولر روڈ پر اپنی دوکان سخی آٹوز پر بیٹھے تھے کہ کالعدم تکفیری دہشگردوں نے انہیں فائرنگ کر کے شہید کردیا ۔عاشورہ کے تیسرے روز ہونے والا دہشتگردی کا واقعہ بلوچستان حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ناکامی کو منہ بولتا ثبوت ہے ،شہید حاجی حسین کی میت کومقامی ہسپتال سے نیچاری امام بارگاہ علمدار روڈ منتقل کردیا گیا ہے ؛ ۔واضح رہے کے عاشورہ محرم کے بعد ملک بھر میں امریکی سعودی نواز ایجنسیوں کی سرپرستی میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے ۔ایک طرف قانون نافذ کرنے والے اادارے عزادری برپاء کرنے والے منتظمین کو ہراساں کررہے ہین تو دوسری جانب امریکی سعودی نواز کالعدم تحریک طالبان لشکرجھنگوی ،اور سپاہ صحابہ کے دہشگرد شیعہ عمائدین کو اپنی درندگی کا نشانہ بنا رہے ہیں واضح رہے کہ کوبلوچستان سے تعلق رکھنے والے شیعہ عمائدین کوئٹہ میں جاری شیعہ نسل کشی میں حکومتی سرپرستی میں چلنے والے ادروں کو زمہ دار قرار دے رہے ہیں ،رہنماوں کا کہنا ہے بلوچستان حکومت ملت جعفریہ کو تحفط دینے مین ناکام ہوگی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button