پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی: اورنگی ٹاون میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، محمد دراز شیعہ شہید

shahadatنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میںامریکی سعودی نواز کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے محمد دراز نامی  شیعہ شہید ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ(لشکر جھنگوی) کے دہشتگردوں نے 40 سالہ محمد دراز ولد علی دراز کو اورنگی ٹاون 10 نمبر عوامی چوک کے قریب نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں محمد دراز موقعے پر ہی شہیدہ ہوگئے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھی 4 شیعہ مومنین کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہوچکے ہیں۔ سکیورٹی اداروں کی نا اہلی شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کا سبب بن رہی ہے۔ حکومتی ادارے شیعہ مسلمانوں کو تحفظ دینے میں ناکام رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button