پاکستانی شیعہ خبریں
مچھ؛امریکی سعودیہ نواز تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ذوالفقار علی شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں امریکی سعودیہ نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان زوالفقار علی شہید ہوگئے دہشتگردوں نے زولفقار علی عرف زولفی کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی دوکان پر موجود تھے ۔زوالفقار علی کی میت کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جہاں قانونی کاروائی کے بعد غسل و کفن کے لیے امام بارگاہ منتقل کی جائے گی۔نماز جنازہ کو اعلان بعد میں کیا جائے گا