پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی : سبط حسن ناصبی طالبان دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی

shiitenews parachinar shia شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے خونی ضلع غربی کے علاقے اورنگی ٹائون میں طالبان دہشتگردوں کی فائرنگ سے ۵۰ سالہ سبط حسن شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔ سبط حسن کو شدید زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔دہشتگردی کا یہ واقعہ مومن آباد میں پیش آیا ہے ۔ واضح رہے کہ گذشتہ ۲۴ گھنٹوں میں شہر کراچی میں ۱ مومن شہید جبکہ ۴ مومنین شدیدزخمی ہوچکے ہیں ۔ زخمیوں میں ایک شیعہ خاتون بھی شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button