Uncategorized

71ویں جشن آزادی کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے وفدکی مزارقائد پر حاضری اور فاتحہ خوانی

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)71ویں جشن آزادی پاکستان کے موقع پر مجلس وحدت مسلمینکےوفد نے مزار بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ پر حاضری دی، اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے پولیٹیکل سیکریٹری سید علی حسین نقوی، کراچی ڈویژن کے سیکریٹری جنر ل مولانا صادق جعفری، مولانا نشان حیدرمولانا اظہر حسین نقوی، مولانا اسحاق قرائتی،مولانا عباس کمیلی،مولانابشیر انصاری،ناصرحسینی، میر تقی ظفر، حسن رضا سمیت بڑی تعدادمیں علمائے کرام، تنظیمی عہدیداران و کارکنان موجود تھے، ایم ڈبلیوایم کے وفد نے مزار قائد پر فاتحہ خوانی اور پھول چڑھائے،جبکہ وطن کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کیلئے خصوصی دعا بھی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button