مشرق وسطی

شمالی شام میں تکفیری دہشت گردوں کا رہائشی علاقے پر راکٹ حملہ

شیعہ نیوز: شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ داعشی دہشت گردوں نے رہائشی علاقے پر راکٹ سے حملہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق المنار نے خبر دی ہے کہ تکفیری دہشت گردوں نے حماہ کے شمال مغربی علاقے پر متعدد بار راکٹ حملے کئے۔

تفصیلات کے مطابق داعشی دہشت گردوں نے حماہ کے علاقے سلحب میں رہائشی مکانات پر راکٹ گولے داغے۔

شامی فوج کا کہنا ہے کہ تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کا فوری جواب دیا گیا جس میں کئی داعشی دہشت گرد مارے گئے۔

واضح رہے کہ شام داعشی دہشت گردوں کو امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button