مشرق وسطی

بغداد: امریکی ناظم الامور کی طلبی ،عراق میدان جنگ نہیں ہے۔

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) عراقی وزارت خارجہ نے بغداد میں امریکی ناظم الامور کوعراقی وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میدان جنگ نہیں ہے۔

عراقی وزارت خارجہ نے بغداد میں امریکی ناظم الامور کو عراقی وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میدان جنگ نہیں ہے۔

عراق کے وزیر خارجہ محمد علی الحکیم نے اس موقع پرامریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کی پاسداری کرے ۔

عراقی ذرائع کے مطابق عراق میں حال ہی میں حشد الشعبی کے ٹھکانے پر ہونے والے حملے میں امریکی ملوث ہیں اور امریکہ کے اس کردار پر عراقی حکومت نے شدید اعتراض و احتجاج کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button