اسلامی تحریکیںمشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

حزب اللہ نے ہر قسم کے حملے کا جواب دینے کا عہد اور عزم کر رکھا ہے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے حزب اللہ کی دفاعی طاقت اور قدرت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت نے ہر قسم کے حملے کا جواب دینے کا عہد اور عزم کررکھا ہے۔

رپورٹ کے مطابق محرم الحرام کی دوسری شب میں حزب اللہ کے نائب سربراہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ نے اسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کو روکنے کے لئے اہم کردار ادا کیا اور اسلامی مزاحمت اسرائیل کے ہر حملے کا جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔

انھوں نے کہا کہ حزب اللہ کا اپنی دفاعی طاقت کو مضبوط اور محفوظ بنانے کا سلسلہ جاری رہےگا۔ اسرائیل نے شام میں جنگی قواعد کو بدلنے کی کوششش کی جو ناکام بنادی گئی اور مستقبل میں بھی اسرائیلی سازشوں کو ناکام بنادیا جائےگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button