اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوی کے ساتھ کھڑا نہ رہ سکا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعویٰ کے ساتھ کھڑا نہ رہ سکا۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارتی ہائی کمیشن اپنے ارمی چیف کے دعویٰ کیساتھ کھڑا نہ رہ سکا۔ انہوں نے کہا کہ اخلاقیات سے عاری بھارتی ہائی کمیشن کا کوئی اہلکار سفارتکاروں کے ہمراہ ایل او سی جانے کیلئے نہ پہنچا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ غیر ملکی سفارتکار اور میڈیا لائن آف کنٹرول پر سچ سامنے لائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button