دنیا

روس کا حشد شعبی پر امریکی ہوائی حملے پر شدید رد عمل

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) روس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے عراق میں رضاکار فورس’’ حشد شعبی ‘‘ پر حملے کے سلسلے میں اُسے آگاہ نہیں کیا۔

رپورٹ کے مطابق کاخ کریملن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ نے روس کو عراق اور شام ميں عراقی حزب اللہ پر حملوں کے بارے میں آگاہ نہیں کیا۔

روس کا کہنا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی حمایت کرتے ہیں البتہ ایسے اقدامات کی بالکل حمایت نہیں کرتے جن سے خطے میں عدم استحکام پیدا ہو۔

روس کا کہنا ہے کہ داعش سے لڑنے والی فورس کے خلاف امریکی حملہ سے منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button