مشرق وسطی

ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات میں ٹرن آوٹ 42.57 فیصد

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے اتوار کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کے روز پارلیمانی انتخابات میں 24 ملین 512 ہزار 404 افراد نے شرکت کی اور ووٹنگ کا تناسب 42.57 فیصد رہا۔

رحمانی فضلی کا کہنا تھا کہ اس میں سے 48 فیصد خواتین اور 52 فیصد مرد تھے۔

واضح رہے کہ مجلس شورای اسلامی پارلیمنٹ کے گیارہویں دور کے انتخابات اور ماہرین کی کونسل کے پانچویں دور کے پہلے وسط مدتی انتخابات کیلئے جمعہ کے روز ووٹنگ ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button