دنیا

افغانستان میں طالبان کے حملے میں 18 افغان فوجی ہلاک

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)افغانستان کے صوبے قندوزکے ضلع امام صاحب میں طالبان نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 18 افغان فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

قطر میں افغان طالبان اور امریکی حکومت کے درمیان ہونے والے تاریخی امن معاہدے پر طالبان کے نمائندے ملا عبدالغنی برادر اور امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے دستخط کیے۔

طالبان نے امریکہ کے فوجیوں کے بجائے اب افغان فوجیوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا تاکہ افغان حکومت پر دباؤ ڈال کر اقتدار پر قابض ہوسکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے لڑائی کا رخ اب مکمل طور پر خود افغانیوں کی طرف موڑ دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button