پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

سعودی عرب سے آنے والے مسافر نے پاکستان میں کورونا پھیلادیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سعودی عرب سے آنے والے مسافر نے لوگوں میں مقامی طور پرکورونا وائرس پھیلادیا۔

تفصیلات کے مطابق ایران سے آنے والے کئی مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے لیکن ان سب کو بارڈر سے ہی قرنطینہ میں منتقل کردیا گیاتھا تاہم دیگر ممالک سے آنے والے مسافروں کی سکریننگ نہ ہونے کے سبب یہ وائرس مقامی طور پر منتقل ہوگیا ہے۔

یورپ سے آنے والے مسافر میں کورونا کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ان کے اہل خانہ میں بھی کورونا وائرس پایا گیا، اس ہی طرح سعودی عرب سے آنے والے مسافر میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد اہل خانہ میں بھی کورونا وائرس پایا گیا ہے۔

http://

ہسپتال میں سعودی عرب سے آنے والے کورونا وائرس کے مریض نے بتایا کہ وہ عمرہ سے واپس آنے کے بعد رشتہ داروں اور دوستوں سے ملاقاتیں کرتا رہا ہے ۔مریض نے بتایا کہ وہ دوستوں کے ہمراہ کھانا بھی پکاتا رہا ہے۔

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے فقط ایران سے آنے والے زائرین کی سکریننگ اور میڈیا پر چلنے والی خبروں سے ملک میں ایساتاثر دیا جارہا ہے کہ زائرین ملک میں کورونا وائرس کا سبب ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ دیگر ممالک کی سے آنے والے مسافروں کی مناسب سکریننگ نہ ہونے کے سبب کورونا وائرس مقامی طور پر منتقل ہونا شروع ہوگیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button