مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

سعودی شاہی خاندان میں کورونا وائرس کیسے پھیلا، شرمناک وجہ سامنے آگئی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سعودی شاہی خاندان میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرمناک وجہ سامنے آگئی ہے، شاہی خاندان میں کورونا وائرس فاحشہ عورت سے ناجائز تعلقات قائم کرنے سے منتقل ہوا۔

امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کےمطابق سعودی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 150شہزادے و قریبی افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں ۔

ذرائع کےمطابق سعودی بادشاہت میں تیزی سے پھیلنے والے کرونا وائرس کے سبب سعودی بادشاہ سلمان بن عبد العزیز اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جدہ کے قریب واقعہ جزیرے میں منتقل ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب امریکی جریدنے تاحال سعودی شہزادوں میں کرونا وائرس کی منتقلی کی وجوہات بیان نہیں کی ہیں لیکن سعودی دیوان شاہی سے قریبی افراد کا بتانا ہے کہ وائرس کے پھیلاؤ کا سبب سعودی دارلحکومت ریاض کی مشہور طوائفیں ہیں جنہیں سعودی حکمران و شہزادے اپنی عیاشیوں کے لئے استعمال کرتے رہے ہیں ۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی دارلحکومت ریاض کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبد العزیز جو کہ بادشاہ کے بھتیجے بھی ہیں ایسی ہی فاحشہ عورت سے ناجائز تعلقات کے سبب کورونا میں مبتلا ہوئے ان سمیت 150شاہی خاندان کے افراد کو ریاض میں قائم شاہی خاندان کے خصوصی کنگ فیصل ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔

جبکہ سعودی شہر ریاض میں قائم اہم مساج پارلرز جو سعودی شہزادوں کی عیاشیوں کے لیے بنا ئے گئےتھے انکو فوری بند کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button