مشرق وسطی

سعودی عرب میں پٹرول کی قیمتیں اُڑ چلیں

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)سعودی حکام نے پٹرول کی قیمت میں ایسے وقت میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے کہ جب اس ملک کی برآمدات گزشتہ سال کی نسبت 21.9 فیصد کم ہوئی ہے۔

سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد بن جدعان نے اس سے قبل ملک میں پٹرولیم سے حاصل شدہ آمدنی میں کمی کے پیش نظر اعلان کیا تھا کہ حکومت اس کے بعد اقتصادی پیکیج کا اعلان نہیں کرے گی۔

سعودی عرب نے 6 مئی کو اعلان کیا تھا کہ کورونا کا مقابلہ کرنے اور اس ملک میں سخت اقتصادی بحران کے پیش نظر نجی شعبوں میں کام کرنے والے افراد کی تنخواہیں 40 فیصد تک کم کر دی جائیں گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button