دنیاہفتہ کی اہم خبریں

پاناما میں امریکی جارحیت کے بعد اجتماعی قبروں کا انکشاف

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاناما کے حکام کا کہنا ہے کہ 1989 میں پاناما پر امریکہ کی فوجی جارحیت کے بعد اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا ہے اورایک ایسی اجتماعی قبربھی دریافت ہوئی ہے کہ جس میں 70 افراد کو در گور کردیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ دسمبر 1989 میں تقریبا 27 ہزار امریکی فوجیوں نے مانوئل آنتونیو نوریگا( Manuel Antonio Noriega) کی حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے پانامہ پرحملہ کیا اور بڑے پیمانے پر قتل عام ہوا۔ سرکاری طور پر بتایاگیا کہ امریکی جارحیت میں 500 افراد ہلاک ہوئے جبکہ آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حملے میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button