مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

عراق، امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکے

شیعہ نیوز (پاکستانی خبر رساں ادار ہ ) یہ دھماکے شمالی بغداد سے 80 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع التاجی فوج اڈے کے قریب ہوئے۔

ابھی تک دھماکے سے ممکنہ طور پر ہونے والے جانی نقصان کی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔

گزشتہ دو ہفتوں کے دوران امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے میں کئی دھماکے ہوئے۔

خبری ذرائع کے مطابق بغداد میں امریکی سفارتخانے اور امریکی دہشت گردی کے فوجی اڈوں من جملہ التاجی اور البلد پر حالیہ ہفتوں کے دوران متعدد بار راکٹ داغے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button