اسلامی تحریکیں

غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری، سرایا القدس کے چار مجاہد شہید

غاصب صہونی ریاست اسرائیل نے پیر کے روز بھی فلسطین غزہ کے علاقہ الشجاعیہ پر وحشیانہ بمباری جاری رکھا۔

زرایع کے مطابق سرایا القدس (جو جہاد اسلامی کی ایک شاخ ہے)کے ترجمان نے غاصب صہونی حکومت کی جانب سے الشجاعیہ پر حملے کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے اس حملے میں ان کے چار افراد کی شہادت واقع ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ پیر کی شب اسرائیل توبخانوں نے جنوبی غزہ میں فلسطینی مقامتی تحریک کے چند ٹھکانوں پر بھی گولہ باری کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button