دنیا

امریکا، بھارتی قونصل خانے کے سامنے کشمیریوں اور سکھوں کا احتجاج

شیعہ نیوز:‎امریکا میں مقیم کشمیریوں اور سکھوں کی بڑی تعداد نے فرینڈز آف کشمیر کے زیراہتمام ہیوسٹن میں بھارتی قونصل خانہ کے سامنے 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر زبردست احتجاج کیا ، احتجاجی مظاہرے میں پاکستانی ،کشمیریوں اور سکھوں نے شرکت کی اور کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف نعرہ لگائے ، ‎مظاہرین اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے ہوے تھے جن پر بھارتی مظالم کے خلاف مذمتی نعرے درج تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button