مشرق وسطی

یمن میں داعشی سرغنہ واصل جہنم

شیعہ نیوز:یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے جنوب مغربی یمن کے صوبے اب میں داعش دہشت گرد گروہ کے ابو یوسف التعزی کے نام سے معروف صلاح عبدالنور عبدالعزی نائف الراشدی نامی ایک دہشت گرد سرغنہ کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔

المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ابو یوسف التعزی، جنوب مغربی یمن میں داعش دہشت گرد گروہ کا ایک انتہائی خطرناک سرغنہ تھا جو مختلف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button