
دنیا
امریکا کا تجارتی خسارہ بڑھ گیا
شیعہ نیوز:امریکا میں تجارتی خسارہ بڑھ گیا ہے ۔گزشتہ اکتوبر میں درآمدات میں اضافے کے ساتھ تجارتی خسارہ بڑھ گیا ۔امریکا کی سویا بین کی برآمدات گر گئیں جبکہ سیل فون اور آٹو کی درآمدات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ،تجارت کورونا وائرس کے پہلےکی سطح سے نیچے ہے ۔گزشتہ ستمبر کے مقابلے میں مصنوعات اور خدمات کی برآمد میں چار ارب ڈارز اور درآمدات میں پانچ ارب ڈلرکا اضافہ ہوا ۔محکمہ تجارت کے مطابق مجموعی خلا 63 ارب 10 کروڑ ڈالرز کا رہا ۔