دنیا

 اسرائیل اور قبلہ اول کے خیانت کاروں کے خلاف مواد کی صفائی کے لئے دنیا بھر میں یوٹیوب کی بندش

اسرائیل مخالف مواد، یوٹیوب دنیا بھر میں بند کردی گئی ۔یوٹیوب پر موجود اسرائیل مخالف مواد ہٹانے کیلئے یوٹیوب کو دنیا بھر میں عارضی طور پر بند کردیا گیا۔

کچھ ممالک کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے خلاف دنیا بھر میں اسرائیل مخالف تحریک شروع کردی گئی ہے جس کو روکنے کیلئے اور اسرائیل مخالف مواد ہٹانے کیلئےدنیا بھر میں یوٹیوب کوعارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔

امکان ہے گزشتہ چند روز میں فیس بک کوبھی اسرائیل مخالف مواد سے پاک کرنے کیلیے عارضی طور پربند کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button