پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

شاعرِ اہلِ بیت ڈاکٹر ریحان اعظمی انتقال کر گئے

شاعرِ اہلِ بیت ڈاکٹر ریحان اعظمی کا رضائے الہٰی سے کراچی میں انتقال ہو گیا ہے، ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔

ڈاکٹر ریحان اعظمی کے اہلِ خانہ کے مطابق ان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ان کی حالت سنبھل نہیں سکی اور وہ انتقال کر گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button