دنیا

جوبائیڈن انتظامیہ نے تارکین وطن کے لئے امریکی دروازے بند کردیا

شیعہ نیوز: امریکی صدر جوبائیڈن نے میکسیکو کے ساتھ امریکی سرحد پر تارکین وطن کے زیادہ تعداد میں پہنچنےکے باعث ہونے والی تنقید کے بعد تارکین وطن کو امریکہ آنے سے روک دیا۔

فرانسیسی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نےایک انٹرویو میں تارکین وطن سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وہ واضح طور پر یہ کہہ سکتے ہیں کہ تارکین وطن امریکہ نہ آئیں اور نہ ہی اپنا ملک یا شہر چھوڑیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button