پاکستانی شیعہ خبریں

فلسطینی مسلمانوں پر تسلسل سے ظلم و زیادتی لمحہ فکریہ ہے، مولانا حسین مسعودی

شیعہ نیوز:ھیئت آئمہ مساجد امامیہ کے مرکزی صدر مولانا محمد حسین مسعودی نے کہا کہ فلسطینی مسلمانوں پر ظلم و زیادتی کا تسلسل لمحہ فکریہ ہے ،انچولی سوسائٹی میںعلماء و معززین کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ عالم اسلام کو متحد ہونا ہوگا کیونکہ اس وقت کفر کی طاقتیں مسلمانوں کے مقابلے میں متحد ہیں،اس موقع پر مولانا اکرام حسین ترمذی،مولانا عباس مہدی،مرزا طاہر علی حبیب ،سید احمد حسن ،مولانا علی رضا ناصری ،محمد حسین بوہتانی ،جمعیت برادران اہلسنت کے رہنماء مولانا فیروز الدین رحمانی اور دیگر علماء بھی موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button