پاکستانی شیعہ خبریں
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کا نیا صدارتی انتخاب 6جون کو ہوگا
شیعہ نیوز:شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدارتی انتخابات 6 جون کو نوابشاہ میں منعقد ہونگے جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے آئین کے مطابق صوبے کے صدارت کے لئے منتخب ہونے والی شخصیت 2024 تک صوبے میں تنظیمی صدارت کی ذمہ داریاں سنبھالے گی
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی دفتر سے جاری ہدایات پر سختی سے عمل کرنا ہوگا اس حوالے سےتفصیلی ہدایت نامہ متعلقہ افراد کو ارسال کردیا گیا ہے