پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

گستاخ ِاہل بیت ملعون عبدالرحمن سلفی پنجاب سے گرفتار

ملعون عبد الرحمٰن سلفی کی کھاریاں سے گرفتاری کی تصدیق ہوگئی ہے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) گستاخِ اہل بیتؑ ملعون عبدالرحمٰن سلفی عرف آذان الہیٰ کو صوبہ پنجاب کے علاقے کھاریاں سے گرفتار کرلیا گیا۔ کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی کی امام مہدی ؑ کی شان میں گستاخی پر مبنی ویڈیو منظر عام پر آنے کےبعد اس ملعون کی گرفتاری کا مطالبہ بھی زور پکڑگیا۔

تفصیلات کے مطابق اہل بیت اطہار ؑ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کے مرتکب ملعون عبد الرحمٰن سلفی کی کھاریاں سے گرفتاری کی تصدیق ہوگئی ہے ، پنجاب پولیس نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی اس ملعون کی تصویر جاری تھانہ شیرا کوٹ پولیس کے کارروائی کے دوران اس کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی اپیل پر جمعہ کے روز ملک بھر میں “یوم عظمت اہلبیت ع” منایا گیا

دوسری جانب شیعہ علماء کونسل کے وفد جس میں علامہ حافظ کاظم رضا نقوی ، سید مقدس کاظمی ، قاسم علی قاسمی اور علامہ سبطین سبزواری شامل تھے نے DIG پنجاب پولیس سے ملاقات کی جس میں انہوں نے بھی عبد الرحمٰن سلفی ملعون کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے ۔

واضح رہے کہ ملعون عبدالرحمٰن سلفی کی جانب سے امام موسیٰ کاظم ؑ اور امام مہدی کی والدہ ماجدہ کی شان اقدس میں گستاخی کے بعد ملک بھر میں شدید اشتعال پایا جاتا تھا تمام مکاتب فکر کے علماءو عوام نے اس ملعون کی فوری گرفتاری اور قرار واقعی سزا کا مطالبہ کیا تھا الحمد اللہ اب جب کہ اس بدبخت کی گرفتاری عمل میں آچکی ہے تو تمام محبان اہل بیتؑ پاکستانی اس ولدالزناکی فوری پھانسی کا مطالبہ کررہے ہیں اور ساتھ ہی امام مہدی ؑ کے گستاخ اورنگزیب فاروقی ملعون کی بھی فوری گرفتاری اور جلد سزاکامطالبہ شدت اختیار کررہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button