پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

امام حسین ؑنے کربلا میں حریت اور آزادی کا پیغام دیا، مولانا حیات نجفی

شیعہ نیوز:امام بارگاہ شہدائے کربلا میںعشرہ محرم کے سلسلے میں مجلس سے مولانا حیات نجفی کا کہنا تھا کہ اہلبیت کو توسل اور شفاعت کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے ، حریت اور آزادی کا جو پیغام امام عالی مقام نے کربلا میں دیا ہے اس جیسا پیغام کوئی نہیں ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button