مشرق وسطی

شام، دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

شیعہ نیوز:شام کے علاقے دیرالزور میں کنیکو سے معروف اس فوجی اڈے پر کم ازکم 2 راکٹ فائر کئے گئے۔ دیرالزور کے مشرقی علاقے میں واقع اس فوجی اڈے پر گزشتہ ایک ماہ میں ہونے والا یہ دوسرا حملہ ہے۔ اس قبل ہونے والے حملے میں 9 راکٹ فائر کئے گئے تھے۔

شام کے صوبے دیرالزور میں امریکی اتحادیوں کے ایک فوجی اڈے پر سائرن بجنے کے بعد مقامی ذرائع نے راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔

واضح رہے کہ شام میں امریکہ کے فوجی ٹھکانے نہ صرف شام بلکہ علاقے کے مختلف ملکوں نیز پورے علاقے کے لئے بدامنی و عدم استحکام کا باعث بنے ہوئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button