پاکستانی شیعہ خبریں

ایم ڈبلیو ایم کی نئی مرکزی کابینہ کا انتخاب آج متوقع

mwm flaqمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے منتخب ہونے کے بعد نئی کابینہ کے حوالے سے اہم اجلاس اسلام آباد مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں سابقہ کابینہ اور کچھ نئے افراد شریک ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں نئی کابینہ کے حوالے سے اہم مشاورت کا سلسلہ جاری ہے اور امید ہے کہ نئی کابینہ کا آج رات ہی اعلان کردیا جائے جائیگا۔ تنظیمی ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان ہے۔ گذشتہ کابینہ میں جن افراد نے فعالیت نہیں دکھائی، انہیں اس بار کابینہ میں شامل نہیں کیا جائیگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button