مشرق وسطی

عراق، امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ ہوا

شیعہ نیوز: بغداد کے جنوب میں واقع صوبہ دیوانیہ میں امریکی فوج کے ایک لیجسٹک فوجی کاررواں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق ابھی تک کسی بھی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

گذشتہ مہینوں میں صوبہ ذیقار اور الانبار میں امریکی فوجیوں کے راستے میں بم کے دھماکے ہوتے رہے ہیں۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ عراقی عوام ملک میں فوجی نما امریکی دہشتگردوں کی موجودگی کو غاصبانہ قبضہ سمجھتے ہیں اور ان کے فوری انخلاء کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔

عراقی پارلیمنٹ بھی اس حوالے سے ایک بل منظور کر چکی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button