مشرق وسطی

شام پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

شیعہ نیوز:شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی فوجیوں نے دمشق میں کچھ اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے راکٹ داغے جسے شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے ناکام بنا دیا۔

واضح رہے کہ شام کا بحران، دوہزار گیارہ میں سعودی عرب ، امریکہ اور اس کے بعض اتحادیوں کی حمایت و مدد کے حامل داعش دہشت گرد گروہ کے حملے سے پیدا کیا گیا تھا اور اس کا مقصد علاقے کے توازن کو صیہونی حکومت کے حق میں تبدیل کرنا تھا۔

واضح رہے کہ خود ساختہ صیہونی حکومت، شام میں دہشتگردوں کی مکمل شکست سے تشویش میں مبتلا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button