پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی ،سعودی ایجنٹوں کی فائرنگ سے 24سالہ فعال شیعہ نوجوان شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر 5 تکفیری سعودی ایجنٹون کی فائرنگ سے کا فعال شیعہ نوجوان سید یاسر اقبال عرف بنٹی ولد اقبال حسین شہید ،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق سید یاسر اقبال کو زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کے 24سالہ شیعہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے تکفیری وہابی سعودی ایجنٹوں نے اس وقت نسانہ بنایا جب وہ اپنے شادہ ہال مہک میں بیٹھے تھے کے گھات لگائے تکفیری دہشتگردوں نے سر اور سینے پر گولیان ماری ۔شہیداپنے گھر میں اکیلوتے تھے جبکے شادی شدہ تھے شہید نے سوگوارو میں 2 سال کی بیٹی بیوں اور ماں باپ چھوڑے ہیں شہید کی میت کو ناصران امام بارگاہ شاہ فیصل نمبر 5منتقل کیاگیا ہے شہید کی نماز جنازہ کل بعد ناز ظہرین ادا کی جاے گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button