مشرق وسطی

سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صنعاء پر شدید بمباری

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شددی بمباری کی ہے۔

 یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شددی بمباری کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے آج صبح صنعا کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ۔ جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں کو بھی وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا ۔ سعودی طیاروں نے صوبہ صعدہ کے شدا علاقہ پر شدید بمباری کی ، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button