مشرق وسطی

آیت اللہ خامنہ ای نے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک ارب تومان کی مدد فراہم کردی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن گلریزاں کے 35 ویں جشن کے موقع پر نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک ارب تومان کی مدد فراہم کردی۔

عوام اور دیہ مرکز کی جانب سے جشن گلریزاں ہر سال رمضان المبارک میں منایا جاتا ہے۔ جس میں تہران اور دیگر شہروں کے خیّرین اور عوام کے تعاون سے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لئے مبلغ جمع کیا جاتا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button