دنیا

صیہونیوں کی نظر میں بنت ڈرپوک اور جھوٹے

شیعہ نیوز: مقبوضہ غرب اردن کی کیدا چھاونی میں بسائے گئے صیہونیوں نے اس وقت نفتالی بنت کے خلاف نعرے بازی کی جب وہ فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوئے صیہونی فوجی کے گھر والوں سے ملنے پہونچے۔

بنت کے پہونچنے پر صیہونیوں نے ڈرپوک بنت اور جھوٹے بنت جیسے نعرے لگائے۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ جمعہ کو غرب اردن کے جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کی چڑھائی کے دوران فلسطینی مزاحمتی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران صیہونی فوجی نعوم راز ہلاک ہوگیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button