اہم پاکستانی خبریں

رانا ثنا اللہ کس حیثیت میں نئے آرمی چیف کی تاریخ دے رہے ہیں، شیخ رشید

شیعہ نیوز:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کس حیثیت میں نئے آرمی چیف کی تاریخ دے رہے ہیں۔

شیخ رشید نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف کو سہولت کی پیشکش نوازشریف کی واپسی کے لئے ہے۔ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نئے آرمی چیف کی تاریخ کس حیثیت میں دے رہے ہیں۔
شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ جولائی میں بجلی اورسردیوں میں گیس نہیں ملے گی۔آئی ایم ایف کا حکم نامہ نہیں آیا۔ پیٹرول پر50 روپے لیوی غریب کو ماردے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button