مشرق وسطی

حماس نے اسرائیلی حکام کا جھوٹ برملا کر دیا

شیعہ نیوز: 2014 میں 51 روزہ جنگ کے دوران القسام بریگیڈ نے صیہونی فوجی ہارون ساؤل کو پکڑ لیا تھا۔ 2015 میں ایک اور صیہونی فوجی ہیدر گولڈن بھی رفح سے لاپتہ ہو گیا تھا۔

شہاب نیوز کی رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈ نے اتوار کو ساؤل اور گولڈن کی تصویر جاری کی۔

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ حکومت آپ سے جھوٹ بول رہی ہے یہ تصویر صیہونی کمیونیٹی کے لئے جاری کی گئی ہے تاکہ اسرائیلیوں کو یہ معلوم ہو سکے کہ ان کے افسران قیدی فوجیوں کے بارے میں ان سے جھوٹ بول رہے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ اس وقت حماس نے 4 اسرائیلی فوجیوں کو قید کر رکھا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button