دنیا

افغانستان میں غذائی سیکیورٹی کا معاملہ ایک المیہ: اقوام متحدہ

شیعہ نیوز:وام متحدہ کی جاری کردہ تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں غذائی سیکیورٹی کا معاملہ ایک المیہ کی شکل اختیار کرگیا ہے اور تقریبا دوکروڑ لوگ شدید بھوک اور غذائی قلت کا شکار ہیں ۔

ورلڈفوڈ پروگرام کے ترجمان وحیداللہ امانی کا کہنا ہے کہ افغان عوام کے لیے غذائی اشیا فراہم کرنے کی غرض سے ایک سو ستر ملین ڈالر کی ضرورت ہے۔

انہوں نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ اس خطیر رقم کی فراہمی کے لیے فوری اقدام کرے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button