پاکستانی شیعہ خبریں

شیعہ نام کی بنیاد پر سنی نوجوان کو شہید کردیا۔

Target-killing-480x238کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق جمعرات کی شب شاہراہ فیصل پر کارساز کے قریب کالعدم سپاہ یزید /ناصبی دہشتگردوں کی کار پر فائرنگ سے سید نوید رضا شہید ہوگئے۔

شیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق سید نوید رضا کے والد کا تعلق اہل تشیع سے ہے اور سید نوید رضا ان کی دو سری اہلیہ جن کا تعلق اہل سنت سے ہے ان کے فرزند تھے سید نوید رضا کو والد گو کہ اہل تشیع ہیں ان کا راشد منہاس روڈ پر کار شو روم ہے ۔سید نوید رضا کو ان کے والد کی وجہ سے شہید کردیا گیا ۔
شہید نوید رضا کو 3 گولیاں لگیں ان کے جسد خاکی کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں سے طبی معائنے کے بعد ان کے گھر منتقل کردیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button