پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

جے یو آئی (ف) کے زیر انتظام مسجد کے مولوی کی 5 سالہ معصوم بچے کے ساتھ جنسی زیادتی

شیعہ نیوز:جمعیت علمائےاسلام (فضل الرحمٰن گروپ) کے زیر انتظام مسجد کے پیش نماز ابراہیم شاہ ولد رازشاہ نے 5 سالہ معصوم بچے کو مسجد میں جنسی درندگی کا نشانہ بناڈالا۔ ملزم گرفتار قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے پشتہ خرہ تاج آباد میں جمعیت علمائےاسلام (فضل الرحمٰن گروپ) کے زیر انتظام مقامی مسجد کے پیش امام ابراہیم شاہ ولد رازشاہ سکنہ تاج آباد نے پانچ سال کے بچے کو مسجد کے اندر اپنی حوس کا نشانہ بنا دیا۔پشتہ خرہ تھانے کے ایس ایچ او افتخار عرف بابا نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف خلاف وضع فطری .مسجد کی بے حرمتی کرنے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

واضح رہے کہ دیوبندی وہابی مسلک سے تعلق رکھنے والے جنسی درندہ صفت مولویوں نے دین و مذہب کا نام بدنام کرکے رکھ دیا ہے، آئے روز کسی نا کسی شہر سے ان کی وحشی گری کی داستانیں سننے کو ملتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button